لنترانی
میڈیا ہاؤس کی مینجنگ ڈائریکٹر منور سلطانہ
کو بروز اتوار مورخہ 23 فروری
شام کے 6 بجے بھار گوو پرشٹھشٹھان
ممبئی کے طرف سے ممبئی کے اسسٹنٹ
کمیشنر آف پولس ونجارے صاحب اور
کانگریس کے پروقتا سچین ساونت کے ہاتھوں ''ریاستی ایوارڈ '' سماج
گورو'' تفویض کیا گیا ۔ جس میں شال میمینٹو
۔ سند اور گلدستہ پیش
کرکے ان کے تعلیمی اور سماجی کاموں کا اعتراف کیا گیا ۔ یہ
ایوارڈ ریاست مہاراشٹر کے نو لوگوں کو دیا
جاتا ہے ۔جنھوں نے نمایاں کارہاۓ انجام دیۓ
ہیں ۔ہم منور سلطانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور ان کے لیۓ دعا گو ہیں
۔
Monday, February 24, 2014
Sunday, January 26, 2014
Monday, January 13, 2014
Friday, January 10, 2014
Tuesday, January 07, 2014
مراٹھی ساہتیء
مراٹھی ساہتیہ سمیلن میں قرآن اور
دیگر مراٹھی اسلامی لٹریچر کی زبردست مانگ
۔
0
comments
Labels:
منورسلطانہ بلاگینگ ممبئی
Subscribe to:
Posts (Atom)

