Showing posts with label urdu poet. Show all posts
Showing posts with label urdu poet. Show all posts
Wednesday, July 06, 2011
Friday, February 04, 2011
Sunday, January 16, 2011
طالب خوندمیری گزرگئے
شعر و ادب کے قدردانوں کو یہ جان کر دکھہ ھوگا کہ جناب طالب خوندمیری صاحب کا آج حرکت قلب بند ھوجانے کیوجہ سے انتقال ھوگیا۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون۔
مرحوم ایک عالمی شھرت یافتہ شاعر، مزاح نگار اور ادیب تھے۔ زندہ دلان حیررآباد کے فعال رکن اور ھندوستان و پاکستان کے ادبی حلقوں میں بے حد مقبول تھے۔ پیشے سے آرکیٹیکٹ اور بحیثیت انسان ایک انتہائی بردبار، حلیم الطبع، اور سادگی پسند دوست تھے اردو اور ادب کی خدمت میں اپنی قیمتی ترین مصروفیات کے باوجود ہمہ تن گوش رھتے تھے۔ اللہ تعالیٰ انھیں جنت کے اعلیٰ ترین مقامات سے نوازے۔
آمین
3
comments
Labels:
condolance,
Talib khundmiri,
urdu blogging,
urdu poet
Subscribe to:
Posts (Atom)








