بروز منگل کو ممبئي پریس کلب میں 'گل بوٹے '' کے زیر اہتمام نوجوان شاعر عزیز نبیل کی مرتّب کردہ عالمی اردو ادب کی ''سالانہ دستا ویز ''کا رسم اجرائ ہوا ۔اس موقع پر نظامت کے فرائض انجام دیتے ہو ۓ پروفیسر قاسم امام نے کہا کہدستاویز کا مقصد نہ صرف گزشتہ دہائی کے مشہور شعرائ اور
Wednesday, April 28, 2010
عالمی اردو ادب کی سالانہ 'دستاویز کا اجرائ
بروز منگل کو ممبئي پریس کلب میں 'گل بوٹے '' کے زیر اہتمام نوجوان شاعر عزیز نبیل کی مرتّب کردہ عالمی اردو ادب کی ''سالانہ دستا ویز ''کا رسم اجرائ ہوا ۔اس موقع پر نظامت کے فرائض انجام دیتے ہو ۓ پروفیسر قاسم امام نے کہا کہدستاویز کا مقصد نہ صرف گزشتہ دہائی کے مشہور شعرائ اور
1 comments
Labels:
book release,
mumbai,
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging
Friday, April 23, 2010
ایک شام حفیظ شیرازی کے نام
بروز منگل مورخہ 13 اپریل 2010ئ کو اردو مرکز امام با ڑہ ممبئی میں ایک شام حفیظ شیرازی کی یاد میں منائی گئی۔ جس کی صدارت سیّد بشارت شکوہ نے کیں ۔مہمان خصوصی قونصل جنرل اسلامک ریپبلک آف ایران اور ڈائریکٹر ایران کلچرل ہاؤس تھے ۔اس پروگرام کی نظامت مشہور شاعر عادالاحد ساز نے کیں ۔سہیل اختر وارثی اور شمیم طارق نے مقالہ پڑھے ۔ اپنے مقالہ میں سہیل وارثی نے حفیظ شیرازی کے بارے میں تفصیلی معلومات دیں ۔کہ حفیظ کا کلام ہر خاص و عام تک پہنچا تھا ۔وہ لفظوں ک
0
comments
Labels:
mumbai,
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging,
urdu markaz
لنترانی اور مدّرس کی افا دیت پر تبصرہ
مالیگاؤں میں بروز اتوار مورخہ 11اپریل 2010ئ کو ڈاکٹر منظورحسن ایوبی ہائي اسکول اینڈ جونیئر کا لج کی آفس میں عبداللہ محمد خطیب کی اساتذہ و طالبان علم کے لۓ تالیف کردہ
0
comments
Labels:
book release,
malegaon,
mudarris,
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging
اعزاز تہینیت
بزم انجمن محبّان ادب ما لیگاؤں ، ناسک مہاراشٹر کے زیر اہتمام بروز سنیچر مورخہ 10اپریل 2010 ء کو 92 ویں جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس جلسہ میں محفل افسانہ کی نشست رکھی گئي تھی ۔اس جلسہ کی صدارت محترم الیا س صدیقی صا حب نے کیں ۔ مہمان خصوص ۔لنترانی کی موڈریٹر منوّر سلطانہ تھی ۔انٹرنیٹ پر پہلی بار اردو نستعلیق لیپی میں بلاگين
0
comments
Labels:
malegaon,
mohabban e adab,
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging
Wednesday, April 21, 2010
ایک اعزاز
مرکزی حکومت نے قومی یکجہتی کونسل کی تشکیل نو کی ہے جس میں تمام ریا ستوں اور مرکزکے وزراء اعلی کے ساتھ ساتھ قومی پارٹیوں کے سر براہ اور مجموعی طور پر چودہ علاقائي پارٹیوں کے لیڈران شامل ہیں ۔قومی اقلیتی کمیشن ، قومی کمیشن براۓ شیڈولڈ کاسٹ ،قومی کمیشن براۓ شیڈولڈ ٹرائب ، قومی کمیشن براۓ حقوق انسانی اور قومی کمیشن براۓ تحفّظ حقوق براۓ اطفال کے سر براہ بھی شامل ہیں ۔اور اب ذرائع ابلاغ سے 20 صحافیوں کی نامزدگی عمل میں آئي ہے ۔جس میں انقلاب کے لۓ اعزاز کی بات ہے کہ اس کے مدیر شاہد لطیف سر کو اعلی سطحی قومی کونسل میں شامل کیا گیا ہے ہم لنترانی ٹیم کی طرف سے جناب شاہد لطیف سر کو دل کی گہرائيوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
2
comments
Labels:
mumbai,
munawwar sultana,
shahid latif,
urdu,
urdu blogging
Subscribe to:
Posts (Atom)