انجمن اسلام اردو ر یسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کریمی لائبریری ممبئی کے زیر اہتمام 23 واں معین الدین حارث میموریل سیرت لیکچر بروز سنیچر مورخہ یکم جنوری 2011ء کو منعقد کیا گیا ۔ اس پروگرام میں صدر جلسہ ڈاکٹر ظہیر قاضی صاحب رہے ۔۔ سب سے پہلے کلام پاک کی تلاوت سے جلسہ کا آغاز ہوا ۔پھر ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر عبرالستار دلوی صاحب نے کریمی لائبریری کے مقاصد ب
Showing posts with label symposium. Show all posts
Showing posts with label symposium. Show all posts
Sunday, January 09, 2011
سیمینار
انجمن اسلام اردو ر یسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کریمی لائبریری ممبئی کے زیر اہتمام 23 واں معین الدین حارث میموریل سیرت لیکچر بروز سنیچر مورخہ یکم جنوری 2011ء کو منعقد کیا گیا ۔ اس پروگرام میں صدر جلسہ ڈاکٹر ظہیر قاضی صاحب رہے ۔۔ سب سے پہلے کلام پاک کی تلاوت سے جلسہ کا آغاز ہوا ۔پھر ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر عبرالستار دلوی صاحب نے کریمی لائبریری کے مقاصد ب
0
comments
Labels:
karimi library,
mumbai,
symposium,
urdu,
urdu blogging
Monday, November 29, 2010
سمپوزم
بروزجمعرات 25 نو
مبر 2010ء کو شام 4 بجے بمقام کریمی لا ئبریری انجمن اسلام اردو ،سی ایس ٹی ، ممئ ۔1 میں انجمن اسلام اردو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کریمی لا ئيبریری کے زیر اہتمام سمپوزم ( اردو ادب کا مطالعہ اور
کتب خانوں کی اہمیت ) اس عنوان پرس
یمینار منعقد کیا گیا ۔اس سیمینار کی صدارت انحمن اسلام ممبئی کے جنرل سیکریٹری جی آر شیخ نے کیں ۔اور مہمان خصوصی جناب نذیر نظام الدین پٹیل ( آئ اے ایس ۔(ریٹائرڈ ) سابق کمیشنر براۓ ثقافتی امور ، حکومت مہاراشٹر )تھے ۔اس سیمینار کا افتتاح قراءت سے ہوا ۔پھر اردو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ممـبیء کے ڈائرکٹر پروفی
سر عبدالستّار دلوی صاحب نے کریمی لائبریری کے احیا ء سے متعلق معلومات دیں ۔پھر محترمہ سلمہ لو کھنڈوالا نے اپنی
تقریر میں کہا کہ مادری زبان کی تعلیم کے ساتھ انگریزی تعلیم ضروری
ہیں تاکہ ہماری قوم کے بچے ّ بھی انگریزی حاصل کریں اور ترقی کی راہ پر گامزن رہیں ۔اور اس طرح سے
قوم کو ایک پیغام دیا ۔ پھر جناب فیروز شیخ اور محترمہ ساجدہ شیخ نے
اپنےمّوّثر انداز میں اپنے زرّیں خیالات سے نوازا ۔یہ پروگرام کا فی کامیاب رہا ۔اور سامعین نے ادب کا مطالعہ اور کتب خانوں کی اہمیت سے استفادہ حاصل کیا ۔
0
comments
Labels:
karimi library,
mumbai,
munawwar sultana,
symposium,
urdu blogging
Subscribe to:
Posts (Atom)