Showing posts with label karimi library. Show all posts
Showing posts with label karimi library. Show all posts
Sunday, January 30, 2011
اساتذہ کا ورکشاپ
بروز سنیچر
مورخہ 29 جنوری 2011ء کو بمقام انجمن اسلام سی ایس ٹی ک
ریمی لائبریری میں دوپہر 3 بجے انجمن اسلام کے تمام
ہائی اسکول کے اساتذہ کے لۓ اردو زبان کی تدریس میں صحیح تلفظ کے ساتھ مو
ثر انداز میں پڑھنا اور اس کی تشریح کرنے کے فن کی تر
بیت کی گئی ۔یہ ور
کشاپ کریم
ی لائبریری کے چیئرمین معین الدین چودھری صاحب کی ص
دارت میں لیا گیا ۔ اور تعلیمی و علمی ادب کے ماہر ایکسپرٹ شم
یم طارق صاحب تھے ۔اس ورکشاپ کی منتظیمہ محترمہ سلمہ لو کھنڈوالا صاحبہ تھیں اور نظامت کے فرائص کرلا انجمن ہائی اسکول کے ضیاء سر نے ادا کۓ ۔ تمام ہائی اسکولوں کے ہیڈمسٹریس اور پرنسپل موجود تھے ۔ سعیدہ شیخ ،نزہت ٹیچر اور انیسہ ٹیچر نے ساحر لدھیانوی کی نظم ''ورّّثہ ''اور اکبر الہ آبادی کی نظم ''وضع مغربی اور ہم ''پڑھی اور اس کی تشریح عثمانی سر نے کیں ۔ اور نظم خوانی کے بعد اس پر شمیم طارق صاحب نے تبصرہ کیا ۔ یہ ورکشاپ اساتذہ کے لۓ کارآمد رہا
Sunday, January 09, 2011
سیمینار
انجمن اسلام اردو ر یسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کریمی لائبریری ممبئی کے زیر اہتمام 23 واں معین الدین حارث میموریل سیرت لیکچر بروز سنیچر مورخہ یکم جنوری 2011ء کو منعقد کیا گیا ۔ اس پروگرام میں صدر جلسہ ڈاکٹر ظہیر قاضی صاحب رہے ۔۔ سب سے پہلے کلام پاک کی تلاوت سے جلسہ کا آغاز ہوا ۔پھر ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر عبرالستار دلوی صاحب نے کریمی لائبریری کے مقاصد ب
0
comments
Labels:
karimi library,
mumbai,
symposium,
urdu,
urdu blogging
Monday, November 29, 2010
سمپوزم
بروزجمعرات 25 نو
مبر 2010ء کو شام 4 بجے بمقام کریمی لا ئبریری انجمن اسلام اردو ،سی ایس ٹی ، ممئ ۔1 میں انجمن اسلام اردو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کریمی لا ئيبریری کے زیر اہتمام سمپوزم ( اردو ادب کا مطالعہ اور
کتب خانوں کی اہمیت ) اس عنوان پرس
یمینار منعقد کیا گیا ۔اس سیمینار کی صدارت انحمن اسلام ممبئی کے جنرل سیکریٹری جی آر شیخ نے کیں ۔اور مہمان خصوصی جناب نذیر نظام الدین پٹیل ( آئ اے ایس ۔(ریٹائرڈ ) سابق کمیشنر براۓ ثقافتی امور ، حکومت مہاراشٹر )تھے ۔اس سیمینار کا افتتاح قراءت سے ہوا ۔پھر اردو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ممـبیء کے ڈائرکٹر پروفی
سر عبدالستّار دلوی صاحب نے کریمی لائبریری کے احیا ء سے متعلق معلومات دیں ۔پھر محترمہ سلمہ لو کھنڈوالا نے اپنی
تقریر میں کہا کہ مادری زبان کی تعلیم کے ساتھ انگریزی تعلیم ضروری
ہیں تاکہ ہماری قوم کے بچے ّ بھی انگریزی حاصل کریں اور ترقی کی راہ پر گامزن رہیں ۔اور اس طرح سے
قوم کو ایک پیغام دیا ۔ پھر جناب فیروز شیخ اور محترمہ ساجدہ شیخ نے
اپنےمّوّثر انداز میں اپنے زرّیں خیالات سے نوازا ۔یہ پروگرام کا فی کامیاب رہا ۔اور سامعین نے ادب کا مطالعہ اور کتب خانوں کی اہمیت سے استفادہ حاصل کیا ۔
0
comments
Labels:
karimi library,
mumbai,
munawwar sultana,
symposium,
urdu blogging
Tuesday, June 15, 2010
کریمی لا ئبریری کا احیاء قابل تحسین قدم
انحمن اسلام کامپلیکس ممبئي میں صدر انحمن اسلام و اراکین انجمن نے کریمی لائـبریری کے احیاء کا اہم فیصلہ کیا ہے ۔جس کو لے کر ممبئي کے دنیاۓ اردو سے جڑے افراد بے حد خوش ہیں ۔سب نے انجمن اسلام کے اس اہم فیصلہ کا استقبال کیا ہے ۔اس تاریخی لائـبریری ''کی اہمیت اور اسی مناسبت سے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوکر اس کے نۓ وجود کے استقبال کے لۓ اہل ذوق مشتاق ہیں ۔اردو'' مرکز اور لنترانی ''فروغ اردو کے اس اہم قدم کو مبارکباد پیش کرتےہیں ۔اور لا ئبریری کے بہتر مستقبل کے لۓ دعاگو ہے ۔ نیز اس تعلق سے خدمت کے لۓ تیار ہے
(ڈائریکٹر اردو مرکز زبیر اعظمی ، )
(ڈائریکٹر اردو مرکز زبیر اعظمی ، )
0
comments
Labels:
karimi library,
lantrani,
mumbai,
urdu,
urdu blogging,
urdu markaz
Subscribe to:
Posts (Atom)