You can see Lantrani in best appearance in Chrome and Mozilla(not in internet explorer)

Monday, February 24, 2014

سماج گورو

لنترانی میڈیا ہاؤس کی مینجنگ ڈائریکٹر منور سلطانہ  کو  بروز اتوار مورخہ 23  فروری   شام کے 6 بجے  بھار گوو     پرشٹھشٹھان  ممبئی کے طرف سے ممبئی کے  اسسٹنٹ کمیشنر آف پولس      ونجارے صاحب اور کانگریس کے  پروقتا          سچین ساونت کے ہاتھوں  ''ریاستی ایوارڈ ''  سماج   گورو'' تفویض کیا گیا ۔ جس میں شال میمینٹو ۔ سند  اور گلدستہ  پیش  کرکے  ان کے  تعلیمی اور سماجی کاموں کا اعتراف کیا گیا ۔ یہ ایوارڈ  ریاست مہاراشٹر کے نو لوگوں کو دیا جاتا ہے ۔جنھوں نے نمایاں کارہاۓ انجام دیۓ   ہیں ۔ہم منور سلطانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور ان کے لیۓ دعا گو ہیں ۔
Related Posts with Thumbnails
لنترانی ڈاٹ کام اردو میں تعلیمی ،علمی و ادبی ، سماجی اور ثقافتی ویب سائٹ ہے ۔اس میں کسی بھی تنازعہ کی صورت میں قانونی چارہ جوئی پنویل میں ہوگی۔ای ۔میل کے ذریعے ملنے والی پوسٹ ( مواد /تخلیقات ) کے لۓ موڈریٹر یا ایڈیٹر کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ اگر کسی بھی پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہو یا کوئی فحش بات ہوتو موڈریٹر یا ایڈیٹر کو فون سے یا میل کے ذریعے آگاہ کریں ۔24 گھنٹے کے اندر وہ پوسٹ ہٹادی جاۓ گی ۔فون نمبر 9222176287اور ای میل آئ ڈی ہے E-Mail - munawwar.sultana@gmail.com

  © आयुषवेद भड़ास by Lantrani.com 2009

Back to TOP