بروز سنیچر مورخہ 28 جون 2014ء کو اسمعیل یوسف کالج
کے آیوڈوٹوریم میں
شعبہء اردو کے ہیڈ
آف دی ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر کلیم ضياء نے مجمع الادب کے زیر اہتمام
بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد کیا ۔ اس مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر
ایس ،آر جادھو
اور مہمان خصوصی عارف نسیم خان
رہے ۔ اعزازی شاعر امریکہ سے تشریف لاۓ ۔جناب نور امروہی
تھے ۔ نور امروہی میگزین
نکالتے ہیں ۔ اور مشاعرہ بھی منعقد کرتے ہیں ۔انکی اردو سے محبت اور دلچسپی اور چاہت کا اعتراف کرتے ہوۓ ۔ انھیں میمینٹو سے نوازا گیا ۔اس موقع پر مہاراشٹر
اردو ساہیتیہ اکیڈمی کے کار
گزار صدر جناب
خورشید صدیقی ، اور اردو اکیڈمی کے ممبر جناب
انوار اعظمی صاحب ديگر ممبر کالج کے تمام پروفیسر اورشہر اور اطراف کی اہم معزّزین اور شخصیات موجود تھیں ۔مشہور شاعر و
ادیب ابراہیم اشک ، ادبی رسالہ کے معاون ایڈیٹر حامد اقبال صدیقی ، عبدالاحد ساز ، احمد وصی ، عبید اعظم اعظمی ،
اور قیصر خالد صاحب نے اپنے کلام سناکر مجمع کو محظوظ کیا ۔ اس مشاعرے کی نظامت
اپنے خوبصورت انداز میں نظر
بجنوری نے کیں یہ مشاعرہ بہت
کامیاب رہا۔
Sunday, June 29, 2014
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment