مالک حقیقی کی طرف کوچ کر گیا
ہرا دل دستہ کا سپہ سالار رب دو جہاں کے بلاوے پر لبیک الهم لبیک کہتا مالک حقیقی کی طرف کوچ کر گیا.
إنا لله وإنا اليه راجعون الله .. يا حنَّان يا منَّان يا واسع الغفران اغفر له و ارحمه و ـمعافه و اعف عنه
نقاش نائطی
جناب الحاج عبدالرحیم قریشی صاحب سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و صدر آل انڈیا مجلس تعمیر ملت و رکن تاسیسی آل انڈیا ملی کونسل ہند کا آج 14 جنوری جمعرات صبح 3.30بجے انتقال ہو گیا ہے۔ انکے انتقال سے ملی حلقوں میں غم و اندوہ کی لہر سی دوڑ گئی یے تو کفار کے خیموں ، سرور و شادمانی پائی جاسکتی ہے.
مشہور زمانہ شاہ بانو تنازع ہو کہ کئی دہائیوں سے عدلیہ ہند کی زنگ آلود الماریوں میں بند پڑا، وقتا فوقتا باہر جھانکنے کی ناکام سعی کرتا،انصاف کو ترستا، بابری مسجد تنازع ہو کہ مسلم پرسنل بورڈ و ملی کونسل کے ہرا دل دستہ کے سپہ سالار جناب الحاج عبدالرحیم قریشی صاحب مرحوم کے قانونی حکمت عملی والے داؤ پیچ کے سبب ہندو فاششت کی دو تہائی سے زیادە اکثریت والی مودی سرکار کے لئے "جائے بابری مسجد" کو حوالہ رام مندر" سے باز رکھے ہوئے تھا.
کچھ سال قبل محترم مرحوم کی سرپرستی میں مسلمانان ہند میں آگہی و بیداری پیدا کرتا ہند بھر سفر پر نکلا وفد بهٹکل پہنچا تو جماعت المسلمین بهٹکل کے ماتحت کام کرنے والے محکمہ شرعیہ کے کئی صد قبل کے دفتری اندراجات دیکھ کر اور شہر بهٹکل کے عائلی مقدمات صد فیصد محکمہ شرعیہ کے تحت ہوتا دیکھ کر مرحوم قریشی صاحب نے بهٹکل محمکہ شرعیہ کی تمثیل ہند بھر نمونتا پیش کرنے کی بات کہی تھی.

گو جناب الحاج عبدالرحیم قریشی صاحب کے اس دنیا سے سفرآخرت کوچ کرجانے کے بعد مسلم اقوام ہند کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان لگتا یے لیکن ہم مسلمان مشیت ایزدی پر یقین کامل رکھنے والوں میں سے ہیں اور یقینا اس نازک دور "سیاست مودی" میں جناب محترم کے مرحومئیت کے مقام فائز ہونے پر بھی اس خالق کائنات کی مسلمانوں کی بھلائی ہی پوشیدہ، ہم پاتے ہیں اور ان شاءاللە اب دانشوران مسلم امہ، مسلمانوں کے دفاعی جنگی ہرا دل دستہ میں قابل "سپہ سالار نو" کا انتخاب کر ہماری دفاعی قانونی جنگ کو ایک نئی جہد عطا کریں گے اور آئے دن مسلمانان ہند کو ہندو شدت پسندوں سے ہونے والی حزیمت سے ابدی چهٹکارہ کی "جنگ ناتمام" کی سعی پیہم باقی و جاری رکھی جائیگی.انشاءاللہ
اللہ سے دعا یے کی وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں رکھے اور مسلم امہ ہند کو ایک نئے جوش ایک نئے ولولہ کے ساتھ اپنی دفاعی قانونی جنگ، ہمت و استقلال کے ساتھ لڑتے رہنے

No comments:
Post a Comment