قربانی
گزشتہ متعدد سالوں سے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے تعلق سے جانوروں کی قربانی کی خاطر متعدد سنگین مسائل ہیں ۔کہ
ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے ہیں ۔ عام قربانی کرنے والے مسلمانوں
اور جانوروں کے بیوپاریوں کو بے انتہا پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔شرپسندوں کی
شرپسندی اور پولس و
متعلقہ سرکاری افسران کی
سرد مہری سنگین نوعیت میں بدل جاتی
ہے شر پسند عنا صر بڑے جانوروں
کی دھڑ پکڑ کرواتے ہیں ۔جانوروں کی لاریوں کے مالکان اور ڈرائيوروں کو پولس کا ڈر بتاکر ہزاروں روپیے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ہر سال
قربانی کے موقع پر قربانی پر درپیش
مسائل کے
تدارک کی خاطر لیڈران قوم
احتجاج کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔اور
یہ لیڈران صرف قربانی کے موقع پر ہی جاگتے ہیں ۔قربانی کے مسائل
کے تدارک کے وقت سے کئی ہفتوں
پہلے سے ہی جاگنا اور اور جدو جہد کرنا
ضروری ہے ۔
اس سال عوامی وکاس پارٹی کے سربراہ شمشیر خان پٹھان
قربانی کے مسائل کے تدارک کی خاطر
ہفتوں پہلے سے میدان عمل میں ہیں ۔ اس تعلق سے مٹینگيں لے
رہے ہیں ۔ دیونار منڈی میں
جاکر عملی سطح پر بیوپار یوں مل کر
جائزہ لے رہے ہیں بیو پاریوں کو سر پسندوں
کے ہاتھوں ، شر پسندی
کی شکایت متعلقہ
پولس اسٹیشنوں پر
درج کروارہے ہیں ۔ جانوروں
کی کئی لاریوں
کو انہوں نے سرپسندوں کے
ہاتھوں سے چھڑ وایا ہے ۔عمل و انصاف کی خاطر عدالت
سے بھی رجوع ہو چکے ہیں ۔شمشیر خان پٹھان صاحب
نیک نیتی اور عملی طور پر
بہتر طریقے سے انجام دے رہے ہیں ۔یہ
کا م قابل تعریف اور قابل تقلید ہیں ۔
ہم دعاگو ہیں اللہ انھیں کامیابی عطا کریں۔
No comments:
Post a Comment