آہ ہمارے پیارے رئیس بھائی ( رئیس صدیقی ، رئیس آرٹس)
جب یہ خبرآئی
کہعلامہسیماب اکبر آبادی کے پوتے اور اعجاز صدیقی کےصاحبزادےاور مدیر ان ، ماہنامہ''شاعر''ناظر نعمان صدیقی ، افتخار امام صدیقیاور حامد اقبال صدیقی ( کوئزٹائم) کےبھائی رئیس مغنی صدیقی نے جو کہایسآرٹس کے نام سے مشہور تھے ۔بدھکی شامداعی اجل کو لبیک کہہ دیا ۔ہمیں یقین ہی نہیں آیا کیونکہ کچھ دنوں پہلے ہی
ملاقات ہوئی تھی ۔ان کی شخصیت میں ملنساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی ۔وہ ہمیشہ بڑے
خلوص اور اپنایئتسے ملتے تھے ۔رئیس
بھائیشعروادب کے دلدادہ تھے ۔ہمان کے اہل خانہ کےغم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ سے دعا کرتے
ہیں ۔ اللہ ان کی مغفرت کریں اور جنت المقام میں جگہ ادا فرماۓ ۔آمین ثمہ آمین۔
No comments:
Post a Comment