You can see Lantrani in best appearance in Chrome and Mozilla(not in internet explorer)

Monday, February 04, 2013

شادمانی مبارک ہو



لنترانی میڈیا ہاؤس  کے خیر خواہ     ، دور درشن  نیوز کے ڈپٹی ڈائریکٹر  اور مشہور و معروف شاعر و ادیب   جناب   احمد منظور صاحب اور محترمہ بلقیس احمد منظور صاحبہ کے بڑے   صاحب زادے  عمّار شیخ  کی شادی خانہ آبادی  ارشاد احمد کی دختر نیک اختر  مسّرت نازکے ساتھ  بروز  اتوار مورخہ 20 جنوری 2013ء کو بخیر و خوبی انجام  پائی ۔دولھا  اور دولھن کو  نیک خواہشات اور دعاؤں سے نوازنے کے لیۓ مشہور و معروف شخصیات موجود تھیں۔لن ترانی میڈیا ہاؤس کی ٹیم   دولھا دولہن اور  محترم احمد  منظورصاحب اور محترمہ بلقیس صاحبہ کو دل کی اتھا گہرايئوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور بارگاہ خداوند قدوس میں دعا گو ہیں کہ اللہ جوڑے کو  تمام تر خوشیاں عطا فرماۓ ۔آمین  ثمّہ  آمین



1 comment:

डॉ. मोनिका शर्मा said...

kafi samay pahale aapke blog ko lekar ek lekh likh tha .....rajasthan patrika me chhapa tha
shayad aapko jankari hogi

aap email address den to aapko bhaej doon... aabhar

Related Posts with Thumbnails
لنترانی ڈاٹ کام اردو میں تعلیمی ،علمی و ادبی ، سماجی اور ثقافتی ویب سائٹ ہے ۔اس میں کسی بھی تنازعہ کی صورت میں قانونی چارہ جوئی پنویل میں ہوگی۔ای ۔میل کے ذریعے ملنے والی پوسٹ ( مواد /تخلیقات ) کے لۓ موڈریٹر یا ایڈیٹر کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ اگر کسی بھی پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہو یا کوئی فحش بات ہوتو موڈریٹر یا ایڈیٹر کو فون سے یا میل کے ذریعے آگاہ کریں ۔24 گھنٹے کے اندر وہ پوسٹ ہٹادی جاۓ گی ۔فون نمبر 9222176287اور ای میل آئ ڈی ہے E-Mail - munawwar.sultana@gmail.com

  © आयुषवेद भड़ास by Lantrani.com 2009

Back to TOP