You can see Lantrani in best appearance in Chrome and Mozilla(not in internet explorer)

Thursday, January 31, 2013

ُڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ پروگرام کا انعقاد


میرٹھ (پریس ریلیز)
          ڈاکٹر انجم جمالی میموریل فائو نڈیشن کے زیر اہتمام ترقی پسند شاعر افسانہ نگار اور صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں جمالی ایوارڈ ادب اور صحافت کے شعبوں میں نمایا کار کردگی انجام دینے والوں کو دئے گئے ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ پروگرام کے تحت مہمانِ خصوصی وزیر  شاہد منظور، یم ڈی اے کے نایاب طنویرظفرعلی نے شاعری کے حلقہ میںاضرانقوی میں ،الیٹونک میڈیا سہارا سمے کے برجیش چودھری پرنٹ میڈیا کے حلقہ میں  شکیل حسن شمسیکو ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ڈاکٹر خالد حسین کو بھی اعجاز سے نوازا گیا۔
ُ          پروگرام کی صدارت سو بھارتی یونیورسٹی وی سی پروفیسرمنظور احمد نے کی مہمانِ خصوصی وظیرشاہد منظور،یم ڈی اے کے نایاب طنویرظفرعلینے ڈاکٹر جمالی کو ایک عظیم شاعر اور صحافی بتایا۔ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری نے بھی جلسے کو خطاب کیا۔ پروگرام کا آغاز ا   محمد کاشف کی تلاوت کلام پاک سے ہوااس کے بعد طلباء نے سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا گیت گایا۔اس کے بعدمشہور اور ماروف گلوکارآدتیہ نے ڈاکٹر جمالی کی غزلیں پیش کر سماع باندھ دیا۔نسیم میرٹھی نے ڈاکٹر انجم جمالی کی نظم پیش کی شہاب الئدین نے ڈاکٹر انجم جمالی پر تحقیقی مقالہ پیش کیا جب طابش نے افسانہ باعنوان دیوانہ پیش کیا  فائونڈیشن کے سکریٹری انجینئر رفعت جمالی نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مہمانوں کا استقبال ادا کیا۔پروگرام میں شہر قاضی زین الراشیدین،شاعر اعجاز پاپولر،نظیر میرٹھی، محترمہ کامنی، نازش،دانش،عبدالعہد،رخشی،ثنا،بطور خاص موجود رہی۔
پریس سکریٹر

No comments:

Related Posts with Thumbnails
لنترانی ڈاٹ کام اردو میں تعلیمی ،علمی و ادبی ، سماجی اور ثقافتی ویب سائٹ ہے ۔اس میں کسی بھی تنازعہ کی صورت میں قانونی چارہ جوئی پنویل میں ہوگی۔ای ۔میل کے ذریعے ملنے والی پوسٹ ( مواد /تخلیقات ) کے لۓ موڈریٹر یا ایڈیٹر کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ اگر کسی بھی پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہو یا کوئی فحش بات ہوتو موڈریٹر یا ایڈیٹر کو فون سے یا میل کے ذریعے آگاہ کریں ۔24 گھنٹے کے اندر وہ پوسٹ ہٹادی جاۓ گی ۔فون نمبر 9222176287اور ای میل آئ ڈی ہے E-Mail - munawwar.sultana@gmail.com

  © आयुषवेद भड़ास by Lantrani.com 2009

Back to TOP