سی اینڈ وی سوشل اور ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سےبروز جمعہ مورخہ جولائی 2014ء کو چیتا کیمپ ٹرامبے ممبئی میں غریب و مستحق لوگوں میں رمضان پیکیج تقسیم کۓ گۓ۔ جس میں پندرہ دنوں کے لۓکھانے کے سامان کے علاوہ عید کا سامان بھی دیا گیا ۔ اور یہ
کوشش کی گئ کہ سی اینڈوی فیملی بھی عید کی خوشیوں میں ان کے ساتھ رہے۔اس ٹرسٹ کے بانی آنجہانی ڈاکٹر روپیش سریواستو تھے ۔ اب ان کے کاموں کو منور سلطانہ سنبھال رہی ہے ۔اس ٹرسٹ کے ذریعے پنویل سوکھاپور میں غریب بچوں کے لۓ دو اسکول چلاۓ جارہے ہیں۔او رآے دن جے جے اہسپتال ممبئی اور سیون ہل اہسپتال کے ڈ اکٹروں کےفری میڈیکل چیک اپ کیمپ لگا کر مفت علاج کیا جاتا ہے۔یہ ٹرسٹ پچھلے آٹھ سالوں سے سوشل کاموں میں حصّہ لے رہا ہے ۔
No comments:
Post a Comment