You can see Lantrani in best appearance in Chrome and Mozilla(not in internet explorer)

Tuesday, December 16, 2014

کوئز ٹائم کا 17 ویں سالانہ جنرل نالیج مقابلہ سنیچر مورخہ 13 دسمبر کو کوئز ٹائم کے روح رواں حامد اقبال صدیقی کی نگرانی اور نظامت میں جنرل نالج فائنل مقابلے میں انجمن اسلام ڈاکٹر محمد اسحاق جمخانہ والا کی ٹیم کی 'حوصلہ ' نے بازی ماری جس کا مقابلہ میزبان ٹیم اسکول انجمن اسلام سیف طیب جی گرلز ہائی اسکول کی ٹیم " کائنات " سے ہوا دلچسپ مقابلے میں'' حوصلہ ''نے کائنات کو 100 پوائنٹ سے شکست دی۔اس مقابلہ میں جج کے فرائض شیخ فرزانہ شاہد اور نسرین شیخ نے انجام دیۓ ۔ اردو میڈیم کے طلباء کے لیۓ اس طرح کے مقابلے منعقد کرکے ہمارے بچوں کو تعلیی میدان میں مقابلے کے لیے تیار کرنا ۔ایک بہت ہی اچھا قدم ہے ۔اس موقع پر شہر اور اطراف کیاہم اور نامور شخصیات موجود تھیں ۔ تقسیم انعامات کی تقریب کی نظامت فاروق سیّد نے کیں ۔اسی دوران چلڈرن رائٹ ٹو ایجوکیشن کے سیکریٹری اے این ترپاٹھی پرنسپل سہیل لوکھنڈوالا ،ڈاکٹر شیخ عبداللہ ، ڈاکٹر مصطفی پنجابی اور اقبال میمن آفیسر نے اظہار خیال بھی کیا ۔


No comments:

Related Posts with Thumbnails
لنترانی ڈاٹ کام اردو میں تعلیمی ،علمی و ادبی ، سماجی اور ثقافتی ویب سائٹ ہے ۔اس میں کسی بھی تنازعہ کی صورت میں قانونی چارہ جوئی پنویل میں ہوگی۔ای ۔میل کے ذریعے ملنے والی پوسٹ ( مواد /تخلیقات ) کے لۓ موڈریٹر یا ایڈیٹر کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ اگر کسی بھی پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہو یا کوئی فحش بات ہوتو موڈریٹر یا ایڈیٹر کو فون سے یا میل کے ذریعے آگاہ کریں ۔24 گھنٹے کے اندر وہ پوسٹ ہٹادی جاۓ گی ۔فون نمبر 9222176287اور ای میل آئ ڈی ہے E-Mail - munawwar.sultana@gmail.com

  © आयुषवेद भड़ास by Lantrani.com 2009

Back to TOP