Wednesday, January 28, 2009
قومی کونسل براۓ فروغ اردو زبان
اردو زبان بہت ہی شیرین اور پیاری زبان ہے
جوکہ ہر جگہ پر بولی حاتی ہے اور فلم انڈ سٹریکی جان مانی جاتی ہۓ
اردو کے فروغ کے لۓ۔بروز سنیچر 17 جنوری
2009کو شام کو 4 بجے دسواں کل ہند اردو کتاب میلے [
(10 th All India Urdu kitab mela) کا افتتاح صابو صدیق پالی
ٹیکنیک کالج بایکّلہ ممبی میں کیا گیا ۔
اردو کتاب میلے کا افتتاح مشہورومعروف شاعر ادیب اور نغمہ نگار
ندافاضلی صاحب نے ہندوستان کی مشہور، معروف ادیبوں و شاعروں صحافیوں کی موجودگی
میں شمع روشن کر کے کیا ۔اردو کتاب میلہ 17 جنوری2009 سے 25 جنوری2009
تک منعقد کیا گیا ۔جہاں پر ہندوستان کے60پبلیشروں نےاپنی اپنی دوکانیں لگا رکھی تھیں۔
جہاں پراردو کے علاوہ ہندی مراٹھی اور انگریزی کی بہت سی نادرونایاب اور کمیاب کتابوںکا ذخیرہ کیا تھا ۔ اور انجمن اسلام ممبی کے اشتراک سے ممبی می N.C.P.U.L.
دسواں کل ہند کتاب میلے کو کامیاب بنانے کے لیۓ ایڈیٹرگل بوٹے کو جناب فاروق سیّد کو کورڈینیٹرکی ذمہ داری سونپی۔ میلے میں روزانہ مختلیف نوعیتوں کے کلچرل اور ثقا فتی پروگرام
مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ اور طالبات نے پیش کۓ ۔جنہیں پاڑٹیسیپیشن اور میرٹ سرٹیفیکٹ بھی دیے گۓ۔کونسل اردو کے فروغ کے لۓ تفریح پروگرام بھی صبح سے شام تک رکھے گۓ جیسے کہ شام غزل ، افسانے ڈرامے جنرل نالج ۔کویز بیت بازی بحث و مبا حثے وغیرہ اس میلے میں 30 لاکھ روپۓ کی کتابوں کی فروخت ہوی ،اس کتاب میلے کا اختتام 25 جنوری شام کو چار بجے کیا گیا ۔اس بات کے ساتھ اس طرح کے میلے کا انعقاد ہر برس ہو ۔
0
comments
Labels:
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging
Monday, January 26, 2009
نغمہ جمہوریت
[ تمام ہندوستانی بھای بہنوں کو یوم جمہوریہ مبارک ہو]
ہندومسلم دو نہیں اک جان ہیں ہم
دنیا والو سمجھو ہندوستان ہیں ہم
مندر مسجد۔گیتا اور قرآن ہیں ہم
سچ پوچھو تو دنیا کا ایمان ہیں ہم
اک دھرتی ہۓ اک گکن اور اک وطن
سب سے بڑھ کر اک جیسے انسان ہیں ہم
ذات دھرم کے جھگڑوں میں کیا رکھا ہۓ
بھارت ماتا کی ہی سب سنتان ہیں ہم
اپنی مٹّی کا ہر ذرّہ پیارا ہۓ
ہر ذرّہ کی خاطر اک چٹان ہۓ ہم
امن کا پرچم لہراتے ہیں دنیا میں
آزادی اور خوشیوں کا اعلان ہیں ہم
بیٹھے ہیں جو چین سے یوں تو مت چھیڑو
اٹھ جایں تو آندھی اور طوفان ہیں ہم
ہم سے کیا کوہی جیت سکے گا دنیا میں
ہر میدان ہر کھیل میں بھی کپتان ہیں ہم
دشمن کو تو سرحد پر ہی گاڑیں گے
گھر کے بھیدی سے بھی کب انجان ہیں ہم
جوہر ہیرے موتی ہیں اس مٹّی میں
عزت عظمت والے عالی شان ہیں ہم
।
بشکریہ : شمیم
0
comments
Labels:
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging,
मुनव्वर सुल्ताना
Monday, January 12, 2009
کسک
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بلبل تھا کوی اداس بیٹھا
کہتا تھاکہ رات سر پہ آی
اڑنے چگنے میں دن گزارا
پہنچوں کس طرح آشیاں تک
ہرچیز پہ چھا گیا اندھیرا
سن کر بلبل کی آہ ۔و۔زاری
جگنو کوی پاس ہی سے بولا
حاضر ہوں مدد کو جان و،دل سے
کیڑا ہوں اگرچہ میں ذراسا
کیاغم ہۓجورات ہۓ اندھیری
میں راہ میں روشنی کروں گا
اللّہ نے دی ہۓ مجھ کو مشعل
چمکا کے مجھے دیا بنایا
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
0
comments
Labels:
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging,
मुनव्वर सुल्ताना
Sunday, January 11, 2009
تمنّا میری
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنّا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جاے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جاۓ
ہو میرے دم سے یو نہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہۓ چمن کی زینت
زندگی ہو میری پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سےضعیفوں سے محبت کرنا
میرے الّلا برای سے بچا نا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس راہ پر چلا نامجھ کو
0
comments
Labels:
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging,
मुनव्वर सुल्ताना
Friday, January 09, 2009
Thursday, January 08, 2009
ہم ہوں گے کا میا ب
ہم ہوں گے کا میا ب ہم ہوں کا میاب
ہم ہوں گے کا میا ب ایک د ن ---------
او ہو من میں ہے وشو اس پو راہے وشواس
ہم ہوں گے کا میا ب ایک د ن
2ہم چلیں گے سا تھ ساتھ ہم چلیں ساتھ
لے کے ہا تھو ں میں ہاتھ
ایک دن ------------------------
او ہو من میں ہے --------------------
ہوگی شا نتی چا روں اور ہوگی شانتی چاروں اور
ایک دن او ہو من میں ہے وشواس پورا ہے وشواس
ہوگی شا نتی چا روں اور ایک دن
0
comments
Labels:
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging,
मुनव्वर सुल्ताना
Wednesday, January 07, 2009
ہا رنہیں ہو تی
لہروں سے ڈر کر نوکا پار نہیں ہو تی
کو شیش کرنے وا لوں کی ہار نہیں ہوتی
ننہھی چینٹی جب دانہ لے کر چلتی ہۓ
چڑھتی دیواروں پر سو بار پھسلتی ہۓ
من کا وشواس رگوں میں ساہس بھر تا ہۓ
چڑھ کر گرنا گرکرچڑھنا نہ ا کھرتا ہۓ
آخر اسکی محنت بیکار نہیں ہوتی
کو شیش کرنے وا لوں کی ہار نہیں ہوتی
جب تک نہ سپھل ہو نیند چین کی تیاگو تم
سنگھرشوں کا میدان چھوڑ مت بھاگو تم
کچھ کۓبنا ہی جۓ جۓکار نہیں ہوتی
کو شیش کرنے وا لوں کی ہار نہیں ہوتی
0
comments
Labels:
munawwar sultana,
urdu,
urdu blogging,
मुनव्वर सुल्ताना
Subscribe to:
Posts (Atom)