You can see Lantrani in best appearance in Chrome and Mozilla(not in internet explorer)

Friday, January 09, 2009

انھوںنے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔





سچ کہ دوں اے برہمن؛گرتو برانہ مانے
بت تیرے بتکدوں کے؛سب ہوگۓ پرانے
اپنوں سےبیر رکھنا ؛تونے بتوں سے سیکھا
جنگوں جدل سکھایا ،واعظ کوبھی خدا نے
تنگ آکے میںنے آخر در-و-حرم کو چھوڑا
واعظ کا وعظ چھوڑا ، چھوڑےتیرے فسانے
پتھرکی مورتوں میں ،سمجھا ہے تو خدا ہۓ
خاک-وطن کا مجھ کو ہر ذرّہ دیوتا ہے

2 comments:

कृष्णा शर्मा said...

सुलताना जी आप हिन्दी से लिखे तो आप का ब्लाग बाकी लोग भी पढ़ सकॆ अभी तो दो चार लोग ही पढ पायेगे।

मुनव्वर सुल्ताना Munawwar Sultana منور سلطانہ said...

दीदी आपका सुझाव सिर माथे पर....बहुत जल्द ही इस ब्लाग को हिंदी-अंग्रेजी-उर्दू कें करने का प्रयास कर रही हूं,
धन्यवाद

Related Posts with Thumbnails
لنترانی ڈاٹ کام اردو میں تعلیمی ،علمی و ادبی ، سماجی اور ثقافتی ویب سائٹ ہے ۔اس میں کسی بھی تنازعہ کی صورت میں قانونی چارہ جوئی پنویل میں ہوگی۔ای ۔میل کے ذریعے ملنے والی پوسٹ ( مواد /تخلیقات ) کے لۓ موڈریٹر یا ایڈیٹر کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ اگر کسی بھی پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہو یا کوئی فحش بات ہوتو موڈریٹر یا ایڈیٹر کو فون سے یا میل کے ذریعے آگاہ کریں ۔24 گھنٹے کے اندر وہ پوسٹ ہٹادی جاۓ گی ۔فون نمبر 9222176287اور ای میل آئ ڈی ہے E-Mail - munawwar.sultana@gmail.com

  © आयुषवेद भड़ास by Lantrani.com 2009

Back to TOP