Monday, September 06, 2010
بزم اردو بر ہانی کالج کی جانب سے بروز سنیچر مورخہ 7 اگست 2010ء کو ڈاکٹر مذنہ مبارک کا پڑی کے اعزاز میں ایک تہنیتی جلسہ منعقد کیا گیا ۔مہاراشٹر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس کے امتحان میں پورے مہاراشٹر میں اوّل مقام حاصل کرنے والی ڈاکٹر مذ نہ کاپڑی مبارک کاپڑی کی صاحزادی ہے وہ پہلی مسلم طالبہ ہے ۔جنہوں نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ کیا ۔اس اعزازی تہنیتی تقریب کے صدر مجروح اکیڈمی کے صدر ڈاکٹر شیخ عبداللّہ تھے۔اس پروگرام میں شہر کی معزّیزشخصیات موجود تھیں ۔ ڈاکٹر مذنہ کاپڑی نے اپنی تقریر میں کہا کہ موجودہ دور میں مسلم بچیاںاحساس کمتری اور مایوسی کا شکار نظر آتی ہیں ۔بچیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اندر کےڈراور خوف کو باہر نکا لیں اور اس بات کو جان لیں کہ الّلہ نے انسان کو اشرف المخلوقات کادرجہ عطا کیا ہے ۔اور ہمیں دن اسلام سے نوازا ہے ڈاکٹر مذنہ کاپڑی کو شال میمینٹو اور گلدستوں سے نوازا گیا اور برہانی کالج کی طالبات نے اسٹیج پر ہی ان کے ہاتھوں میں مہندی لگائی اور اس طرح سے کا خیر مقدم کیا گیا ۔۔
Labels:
felicitation,
munawwar sultana,
urdu blogging
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 comment:
Congrats....
May God give light to your way.
Post a Comment