5 جنوری 2009ء کو ہماری لنترانی ویب سائٹ بلاگ کی
صورت میں سب کے سامنے آئی اور اس پر پہلی
پو سٹ شائع کی گئ تھی ۔ اور اردو نستعلیق میں لنترانی اللہ کے رحم و کرم سے اور آپ
وزیٹرس کے تعاون سے بہت جلد مشہور و مقبول ہو گئی اور'' عالمی ڈآئری ''
کے نام سے پہچانی جارہی ہے ۔ ایک بات
بتادوں کہ اب " لنترانی میڈیا ہاؤس "بن چکا ہے ۔اس کے آٹھ شعبے اپنی پوری
محنت کے ساتھ کام کررہے ہیں ۔
1۔ لنترانی ڈاٹ کام
2۔ لنترانی پبلیکیشن
3۔ لنترانی سائبر
4۔ لنترانی فائن آرٹ
5۔ لنترانی میوزک
6۔ لنترانی لینگواٹرانس
7۔لنترانی ایجوکیشن ایونٹس
8۔ لنترانی اردو کمپیوٹر ''ورک شاپ اور پرزنٹیشن
انشا اللّہ بہت جلد لنترانی پبلیکیشن کی پہلی
کتاب '' انمول اقوال ''اقوال زریں کا نایاب تحفہ
''سی ڈی'' کے ساتھ منظر عام پر آرہا ہے ۔ سی ڈی سے بچوں میں کمپیوٹر سے
دلچسپی پیدا ہو گی ۔ اور بچوں میں اچھے اقدار پیدا ہوںگے ۔
لنترانی
فلم کی پہلی پیش کش جو کہ ایک آرٹ فلم ہے جو صرف 40 منٹ کی ہے پریمیئر شو
ہونے سے پہلے ہی بروز اتوار مورخہ 18 دسمبر 2011ء کو فیض آباد فلم فیئر فیسٹیول میں
دکھائی گئی ۔ اور بہت پسند کی گئی ۔فلم کو کافی سراہا گیا ۔ اس پر بحث و مباحثہ کیا
گیا ۔اور بہت سے لو گوں نے مبارکباد دیں ۔ہم تمام ٹیم کے طرف سے سب وزیٹرس اور
لنترانی کے خیر خواہاں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ امید ہے کہ آپ کا تعاون ہمیشہ
ہمارے ساتھ بنارہے گا ۔اور لنترانی میڈیا ہاؤس اسی طرح توقی کی راہ پر گامزن رہے
گا ۔ آمین ثمّہ آمین
No comments:
Post a Comment