Sunday, January 02, 2011
مشاعرہ اور اجراء اسماعیل یوسف کالج
مورخہ 2
1 دسمبر 2010ء اسماعیل یوسف کالج کے زیر س
الانہ فنکس فیسٹیول اور مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا تھا
۔ اس کی صدارت عبدالاحد ساز نے کیں ۔ او
ر اس کی نظامت کے فرائض اّّثر صدیقی نے انجام دیۓ ۔ اس مشاعرہ
کے کنوینر مشہور و معروف شاعرو پروفیسر ڈاکٹر کلیم ضیاء تھے ۔ شہر اور اطراف کے تمام مشہور ومعر
وف شعراء کرام موجود تھے ۔ ناظم مشاعرہ اثر صدیقی تھے ۔ابراہیم اشک ، حامد اقبال صدیقی ، عرفان جعفری ،عبید اعظم اعظمی ،پروفیسر عائشہ شیخ ،یوسف دیوان ،یوسف یلغا ر، نذر بجنوری اور شمیم طارق نے اپنے کلام پی
ش کرکے مجمع
کو مسحور کر دیا ۔ اور ا
س خاص موقع پر ڈاکٹر کلیم ضیاء کی ایک دلچسپ کتاب ''کھا چڑی " کا ا
جراء جناب ابراہیم اشک صاحب اور دوسرے معزّزین کے ہاتھوں کیا گیا ۔ یہ مشاعرہ ا علمی ،ادبی اور ّّثقافتی تھا کافی کامیاب رہا ۔
Labels:
ismail yusuf college,
mumbai,
mushaira,
urdu,
urdu blogging
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment