ستاروں کی آکاش گنگا نے '' کینسر ایڈ اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے ذریعے ایک نایاب مصّ
کینسر ایڈ اینڈ ریسرچ فاؤڈیشن اور ایراوت کے ( آرٹ آف لیوینگ )آرٹ اور مصوری ( پینٹنگ ) کا اہتمام پہلے پرنس آف ویلس میوزیم ، کمار سوامی ہال کالا گھوڑا ممبئی میں منعقد کی گئی ۔بروز جمعرات مورخہ 10 مارچ 2011ء کو
بالی ووڈ کی جانی مانی ہستیوں کے ہاتھوں سے ہوا ۔اس نمائش کا افتتاح فلم پروڈیوسر جناب ساجد نڈیاڈوالا نے شمع روشن ک
جناب کرن شانتارام ،سنگتا اہیر ، ساجد خان اور فلم ایکٹریس زرین خان ،نریندرورما اور تمام آرٹیسٹ موجود ت
No comments:
Post a Comment