یوم جمہوریہ کے موقع پر ماہنامہ گل بوٹے اور سیوا کے زیر اہتمام کل ہند مشاعرہ کا انعقاد
کیا گیا ۔اس کی صدارت ممتاز راشد نے کیں ۔اس مشاعرہ کی نظامت ڈاکٹر قاسم نے کیں ۔مشہور و معروف شعرائ کرام پروفیسر وسیم بریلوی ،ڈاکٹر راحت اندوری ،جوہر کانپوری ،اشوک سا حل ، سمپت سرل ،مدن مو ہن دانش ،عقیل نعمانی ،سراج سولا پوری اور خصوصی شر جاوید اختر نے کی۔مشہور شاعرات شبینہ ادیب ، لتا حیا ، اور قمر سرور نے اپنی دلکش انداز میں اپنے کلام سنا کر مجمع کو مسرور کر دیا ۔
دل کو چھو لینے والے اشعار ( اپنے ماضی سے نہ شرمندہ رہو
( روز سورج بن کر تابندہ رہو )
( موت سے بچنے کی ایک ترکیب ہے )
( دوسروں کے دلوں میں زندہ رہو )
نظر نظر میں رہنا کو ئی بات نہیں
نفس نفس میں بسنا کمال ہوتا ہے
بلندیوں پر پہنچنا کوئی کمال نہیں
بلندیوں پر ٹہر نا کمال ہوتا ہے
Tuesday, February 02, 2010
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment