کلچرل ڈائریکٹر جناب لطافت قاضی صاحب کے علمی ادبی اور ثقافتی ادبی رحجان سے گیت سنگیت اور غزل گوئي کی محفل سجی ۔وہاں مشہور و معروف شاعر احمد فراز صاحب کے ساتھ یادگار لمحے ۔ویڈیو ڈاکیو مینٹری فلم دیکھنے کا موقع ملا جعفر بھائی دہلی دربار ہوٹل کے مالک ہیں ۔انہیں اردو ادب شعر و شاعری سے بے تحاشہ دلچسپی ہے ۔انھوں نے دسسمبدلا نہ میرے بعد بھ
میں جا چکا ہوں پھر بھی تیری محفلوں میں ہوں
1 comment:
Really a very good report.I am a big fan of Late Ahmed Faraz saheb,Thanks to Khushboo Khanam
Post a Comment