یہ
احسان عظیم ہے کہ امام حسین نے اسلا م کو زندہ کردیا
حضرت امام حسین اور حضرت امام حسین ''حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کے نواسے یعنی شہزادی کونین خاتون
جنت فاطمتہ الزہرہ اور حضرت علی
کے فرزند تھے اور ان کی رکنیت ابو عبداللہ ہے ۔ آپ اکثر فرما یا کرتے تھے کہ میرے دو نوں نواسے ایسے پھول
ہیں جس کی خوشبو سے میری زندگي
معطر رہتی ہے ۔اہل بیت میں آپ سب سے زیادہ اپنے نواسوں سے ہی
پیار کرتے تھے ۔امام حسین کا سراپا حضور
پاک کے جیسا تھاے دیا ۔اہل بیت
کے یہ اصول تھے کہ کوئی
بھی بھوکا شخص ان کے در
پر آجاتا تو اپنے حصے کا کھانا اور
پانی تک اسے دے دیا کرتے تھے ۔ایسی فطرت رکھنے والے کو یزید نے دھوکے سے
کوفہ میں بلاکر بے وفائی کی رسم
ادا کی اور زندگی سے منسلک تمام
چیزوں پر پہرے لگوادیئے۔
امام
عالی مقام نے یہ جنگ حق و صداقت
کی بالا دستی اور مذہب
اسلام کی عظمت کے لیے
لڑی تھی ۔ یہاں تک کہ انھوں نے اپنے
اصولوں کے لیے یذید کے آگے
سر جھکانے کے بجاۓ کربلا
میں سر کٹا کر اسلام
کو زندہ کردیا ۔دین کے لیے قربان
ہو کر اپنے نانا کی امّت پر انہوں نے احسان عظیم
کیا تا قیامت یہ احسان احسان ہی
رہے گا ۔
(
اثّر ستار )
No comments:
Post a Comment