بدھ کو مراٹھی پترکار
سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں عوامی و کاس پارٹی کےقومی صدر شمشیر خان پٹھان
نے کہا کہ ہر سال عیدالضحی کے موقع
پر ہندوتوا وادی تنظیموں کے ذریعے قربانی کے
جانوروں کی گاڑیوں کو روکنے کی شکایتیں موصول ہوتی ہے ۔جس سے نظم و
نسق کا خطرہ لاحق ہو جا تا ہے ۔ اس لیے
ہندو وتوا تنظیموں کے ساتھ بات چیت
کی جاۓ گی ۔افہام و تفہیم کے ذریعے
اس مسئلے کا حل نکالا جاۓ گا ۔قومی صدر نے کہا کہ عوامی وکاس پارٹی نے جو
پہل کی ہے اس سے قبل کسی نے نہیں کی
۔ انھوں نے کہا کہ یہ پارٹی اس طرح کے سارے مددوں پر آواز اٹھاۓ گی ۔ یہ کوئی خاص طبقے کے لیے
نہیں ہے بلکہ یہ عوام کے وکاس یعنی ترقی
کے لیے گامزن ہے ۔عوامی وکاس پارٹی کے نام کی تشریح کرکے بتائيں ۔ اور یہ اعلا ن
کیا کہ انصاف کی لڑائی جاری رہے گی اور عوام کے مفاد کےلیے کسی سے بھی کوئی بھی
سمجھوتہ نہیں کیا جاۓ گا ۔پریس کانفرنس کے موقع پرعوامی وکاس پارٹی کے جنرل
سکریٹری سلیم الوارے ممبئی مہیلا ادھیکش
ڈاکٹر ریشما نبی ادریسی ۔اعجاز مقدم اور
بہت سے پارٹی ارکان موجود تھے ۔
Thursday, November 08, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment