Thursday, March 05, 2009
دل کا بار کم ہو جاۓ گا
شام خوشبو ،موسم گل ،ان حوالوں کے بغیر
تم سے دل کی بات کہنی ہے ،مثالوں کے بغیر
تشنگی کی جیت میںشامل ہۓ دریا کی شکست
حیثیت پانی کی کیا ہے؟ پیاس والوں کے بغیر
درد کم ہو جاۓگا ،اظہار کم ہو جاۓگا
روز ہم ملتے رہے تو پیار کم ہو جاۓ گا
زندگی تو بھی کبھی مجھ کو شریک غم بنا
مل کے رؤیں گے تو دل کا بار کم ہو جاۓگا
: - Shri Qasim Imam
Labels:
India,
munawwar sultana,
Qasim Imam,
urdu,
urdu blogging
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment