
خدا کا شکر ہے میں زندہ سلامت
گھر لوٹ آیا ۔ آج ، کہیں بم دھماکہ
نہیں ہوا میرے بیوی بچے شکریہ ادا
کرنا چاہتے ہیں انٹی لیزنس
ایجنسیوں کا ،سی بی آئ کا ممبئی پولیس کا ۔
میں بہ حفاظت گھر لوٹ آیا ۔ شکریہ آتنک وادیوں !
۔ کل مجھے پھر اپنے گھروندے سے نکلنا ہے تنکوں کی تلاش میں ۔
کیا کل بھی میرے بچوں کو ،
شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں گی ممبئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:- اقبال نیازی
No comments:
Post a Comment