آل انڈیا فنکار
اکیڈمیممبئی کی شاخ کے زیر اہتمام بروز
اتوار مورخہ 24 مارچ2013ء کو سیوڑی کراس
روڈ ممبئیہندوستان میں عوامی وکاس پارٹی
کے قومی صدر جناب شمشیر خان پٹھان صاحب کی صدارت میں عظیم الشان مشاعرے کا اہتمام
کی گیاتھا ۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی
مشہور فلم اسٹار علی خان تھے ۔ انھوں نے دوران مشاعرے اپنے تاثرات بھی پیش کیۓ اور
فلم خداگواہ '' کے ڈائیلاگسنا کرسامعین کو محظوظ کیا ۔ اس موقع پر بنگلور سے
تشریف لاۓ ہوۓ ڈاکٹر حافظ امجد حسین کرناٹکی کو گلبرگہ یونیورسٹی کے کنووکیشن
پروگراممیں کرناٹک کے گورنرہنس راج بھاردواج کے ہاتھوںڈاکٹریٹ کی ڈگریتفویض کی گئی ۔انھیں اعزازی استقبالیہ دیا گیا
۔ جس ميں انھیںمیمینٹو ، شال اور پھولوں
سے نوازاگیا ۔ اور ساتھ ہی بدایوں سے
تشریف لاۓ ہوۓ ۔ شاعر اقبالندیمصاحب کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ۔ اٹھارہ
شاعروں نے خوبصورت انداز میں اپنے اپنے کلام سنا کر سامعین کو محظوظ کیا ۔ سیوڑی
کی عوام نے اس تقریب میں آکر بہت خوشی محسوس کی ۔ کافی تعداد میں لوگوں کی بھیڑ
موجود تھیں ۔ یہ مشاعرہ کافی کامیاب رہا ۔
No comments:
Post a Comment