بروز سنیچر مورخہ 30 نومبر 2013ء کو پنویل میں
ودیا مندر پرائمری اسکول میں سی اینڈ وی
تعلیمی و سماجی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیون ہیلس اہسپتال اندھیری ممبئی میں مفت میڈیکل کیمپ
رکھا گیا تھا ۔ جس میں پانچ سو سے زیادہ لوگوں نے خود کا چیک اپ کروایا اس کیمپ کا افتتاح پنویل پولس اسٹیشن کے سسینیر آفیسر دتا پاٹل صاحب کے
ہاتھوں سے کیا گیا اس موقع پر پنویل
علاقے کے نگر سیوک سندیپ پاٹل ، رمیش گڑیکر صاحب ،سنیل بہرہ ، جینت پگڑے اور اینٹی
کرپشن اینٹیلیزنس کمٹیی کے صدر آشوتوش
ترپاٹھی صاحب موجود تھے ۔یہ را جیو گاندھی جیون دائی یوجنا کے زیر اشتراک کیا گیا ۔ جس کے ذریعے ہارٹ کی کیسیس
جیسے انجیو گرافی اینجو پلاسٹی اور آپریش
بھی مفت میں کرنے اور ایک سال تک مفت علاج
کا وعدہ کیا گیا ہے اس بات پر ٹرسٹ پوری طرح سےتوجہ دے گی ۔کہ اہسپتال پوری زمہ داری سے اپنا کام برابر کریں ۔
Sunday, December 01, 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment