اے روزہ دارو ! اٹھو فرشتے صدائيں دے کر پکارتے ہںا
یی ہے وقت سحر جہاں سب جہان و عقبی سنوارتے ہںب
ہر ایک جانب ہںت پھول رحمت کے اپنے دامن مںھ بھر لو سارے
یہ کہ رہے ہںا تمہںپ سے دیکھو فلک کے سارے چمکتے تارے
خداۓ برتر کا تم سے وعدہ ہے جو بھی مانگو ملے گا تم کو
عظما تر ہے خدا تمہارا وہ اجر روزے کا دے گا تم کو
اٹھو سحر کا وقت پاےرو کہ سحری کھانا بھی ہے عبادت
تمہارے جنت ہے ہاتھ مںد اب پڑھو نمازیں کرو تلاوت
تمہارے در پر کھڑے ہوۓ ہںڑ تمہں فرشتے جگا رہے ہں ۔
نصبا اپنا بنالو لوگو یین وہ تم کو بتا رہے ہںع
جھٹک دو نندر یں تم کو اپنی آنکھوں سے اپنے خوابوں سے لے لو رخصت
اسی مں عامر بھلائی بھی ہے اسی مںل مومن کی ہے صداقت
( عامر قدوائی ،،،کویت)
Friday, August 12, 2011
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment