Friday, May 06, 2011
اصلاح معاشرہ سمینار
بروز سنیچر مورخہ 30 اپریل 2011 ء کو بمقام اپنالیہ یوتھ سینٹر ، عبدلحمید مارگ ، لوٹس کالونی ، گونڈی ، ممبئ میں بہ اشتراک اپنالیہ یوتھ سینٹر کے '' اصلاح معاشرہ سیمینار '' ٹھیک 2 بجے جناب ڈاکٹر شعور اعظمی صاحب کی صدارت میں منعقد کیا گیا ۔ مہمان اعزازی جناب سید شبینہ الحسن کرمانی صاحب تھے اور و نظامت کے فرائض جناب س ۔ م ۔ حیدر رضوی صاحب ( ایڈیٹر ہفتہ وار ثنا ، ممبئی ) نے انجام دیۓ ۔اصلاح معاشرہ سمینار میں مقرر ین ۔حجتہ الا سلام مولانا سید فرمان علی موسوی صاحب ، مولانا مفتی جاوید قاسم صاحب ، مولانا مفتی بللال احمد صاحب ، محترمہ لینا جوشی ،صاحبہ مہالکشمی چیئر پروفیسر ، جناب شاہ جہاں صاحب ایسوسی ایٹ پروفیسر ،جناب سمپرت سنگھ صاحب کو مدعوئین کیا گیا تھا ۔جس میں حالات حاضرہ کے پریشان کن مسائل اور مختلف نکات پر نیز تمام پریشانیوں پر پر اثر بیا ن کیا گیا ۔ اور آپس میں گفتگو کی گئی اور بحث و مباحثہ کے ذریعے حل نکالنے کی کو شش کی کئی ۔ حہ سیمینار کافی کامیاب رہا ۔
Labels:
Apnalay youth center,
Dr.Shaur Azmi
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment